خاندانی رشتے کا تعین
Exercise and reference answers
- Matching pairs
- Left
- ایک بچے کے لیے باپ کا بھائی
- Right
- چچا
- Left
- ایک بچے کی ماں کی بہن
- Right
- خالہ
- Left
- شوہر کے لیے اس کی بیوی کا بھائی
- Right
- سالہ
- Left
- بیوی کے لیے شوہر کی بہن
- Right
- نند
- Instructions
- سراگ سے خاندانی تعلقات کا اندازہ لگائیں۔